آئینی ترمیم،نظام اور ریاستی مشینری
محمد مبشر انوار
پاکستانی سیاستدان اپنے عمل سے خود اپنی نا اہلی ثابت کرنے میں ید طولا رکھتے ہیں۔ پاکستان کی بہتر/تہتر سال کی زندگی میں یکسوئی کے ساتھ ابھی تک اس امر کا فیصلہ نہیں ہو پایا کہ پاکستان کا نظام حکومت کیا ہو گا؟پاکستان میں!-->!-->!-->…