نجم سیٹھی یا ذکا اشرف،چیئرمین پی سی بی کےلئے پی پی پی اور ن لیگ آمنے سامنے
فوٹو: فائل
لاہور: نجم سیٹھی یا ذکا اشرف،چیئرمین پی سی بی کےلئے پی پی پی اور ن لیگ آمنے سامنے،وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی نامزدگی کے بعد میچ پڑ گیا۔
پیپلز پارٹی اپنے غیر اعلامیہ امیدوار ذکا اشرف کے نام…