بغاوت پر اکسانے کا کیس ، مسلسل عدم حاضری پر شہبازگل اشتہاری قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے افواجِ پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں مسلسل عدم حاضری پر شہبازگل کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے جائیداد ضبطگی کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر…