تیز ترین قانون سازی ، پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پارلیمانی تاریخی کی تیز ترین قانون سازی میں پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے۔ ایک گھنٹے میں 29 بل منظورکرلئے ۔
حکومت نے بنا کورم کے کم وقت میں ریکارڈ قانون سازی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، حکومت نے…