کینیڈا میں 7پاکستانیوں کی موت حادثہ کا نتیجہ ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
اٹاوا( ویب ڈیسک )کینیڈا میں ایک پاکستانی خاندان کے گھر میں آگ لگنے سے 7پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں ، مرنے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک گھر میں پیش!-->!-->!-->…