نامور اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے
ممبئی(ویب ڈیسک) نامور بھارتی اداکار دلیپ کمار طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
دلیپ کمار کے اہلخانہ نے ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر برصغیر کے ورسٹائل سینئر اداکار کے انتقال کی تصدیق کی جس کے بعد ان کے چاہنے والے اسپتال پہنچنا شروع ہو گئے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…