مانسہرہ،بچہ ایڑیاں رگڑتا چل بسا، ڈاکٹرغائب، ورثاء کا احتجاج

مانسہرہ (شکیل تنولی )کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ میں بچہ تکلیف سے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر جان کی بازی ہار گیا لواحقین کا کہنا ہے کہ کوشش کے باوجود ڈاکٹرز دستیاب نہیں ہو سکے. بچے کے ورثاء کاواقعہ پر احتجاج کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انھوں نے 3 گھنٹے

انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرز پاکستان کاانجینئرز کیلئے تکنیکی لیکچر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرز پاکستان (راولپنڈی، اسلام آباد سنٹر)کی جانب سے گریجویٹ انجینئرز کے لئے''پروکیورمنٹ مینجمنٹ اینڈ کنٹریکٹ ایڈمنسٹریشن''کے عنوان سے تکنیکی لیکچر کا اہتمام کیاگیا۔ وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل

افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کا وقت آ گیاہے، مشیر قومی سلامتی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی سلامتی کیلئے وزیراعظم کے مشیر معید یوسف نے کہا بھارت لاہور میں بطور ریاست لاہور بم دھماکے میں ملوث ہے، لاہور بم دھماکا بھارتی دہشت گردی تھی اورماسٹر مائنڈ بھارتی شہری ہے۔ وفاقی وزیر طلاعات فواد

اداکارہ نادیہ جمیل ائرپورٹ پر بے بس، ویل چیئر پر بیٹھے ویڈیو پیغام

لندن( ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل کو برٹش ایئر ویز نے ہتھرو ایئر پورٹ پر ہی چھوڑ دیااور فلائٹ چلی گئی ،نادیہ جمیل اپنے ساتھ ہونے والے واقعہ کی تفصیلات ویڈیو پیغام میں سب کے سامنے لے آئیں۔ اداکارہ نادیہ جمیل جو کہ حال

مریم اورنگزیب نے مالم جبہ زپ لائن کو خوب انجوائے کیا

مینگورہ( بدر زمان صبا) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سوات میں پی ڈی ایم جلسہ سے قبل مالم جبہ میں زپ لائن کی مہم جوئی کی اور فرصت کے لمحات کو خوب انجوائے کیا۔ مریم اورنگزیب نے وقت سے قبل سوات پہنچنے اور خاص کر مالم جبہ میں سیر

ہمارا الیکشن چوری کا وسیع تجربہ ہے،2013کا الیکشن چوری کیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ووٹ کو عزت دو کی ہنڈیا بیچ چوراہے کے توڑتے ہوئے اعتراف کیا کہ ہم نے2013میں الیکشن چوری کیا تھا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ

وادی نیلم کار حادثہ ،دریا سے4لاشیں نکالی گئیں، 2کی تلاش جاری

وادی نیلم( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزاد کشمیر سیر کیلئے آنے والی نارووال کی فیملی کو حادثہ، گاڑی حادثہ کے بعد دریائے نیلم میں جا گری جس کے نتیجہ میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ ا2 کو بچا لیاگیاہے۔ حادثہ کا شکار ہونے والے خاندان کے

فلپائن میں طیارہ حادثہ، 85افراد سوار تھے40کو بچالیاگیا

منیلا( ویب ڈیسک) فلپائنی فوج کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،طیارے میں 85افراد سوار تھے جن میں سے 40سے زائد افراد کو ریسکیو کرکے اسپتالوں میں منتقل کردیاگیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے رپورٹس میں فلپائنی فضائیہ کے حوالے سے

کشمیر پریمئر لیگ کی کہکشاں سج گئی، غیر ملکی اسٹار بھی جگمگائیں گے

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کشمیر پریمئر لیگ کی کہکشاں سج گئی، غیر ملکی اسٹار بھی جگمگائیں گے، سری لنکا کے تلکا رتنے دلشان، انگلینڈ کے مونٹی پینسر اور اویس شاہ،جنوبی افریقہ کے ہرشل گبس بھی آزاد کشمیر میں کھیلتے نظر آئیں گے۔

مانگل سے متعلقہ ماحولیاتی مسائل

دلاور خان تنولی قدرت نے ہمیں جن بے شمار نعمتوں سے نواز رکھا ہے ان میں سے ایک پانی ہے۔ پانی اللہ کی ایک ایسی نعمت ہے جس کے لیے ہم جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے اور کوئی بھی ذی شعور پانی کی اہمیت کا انکار نہیں کرسکتا۔ہمارے ضلع ایبٹ آباد اور