مہاتیر محمد سمیت25عالمی شخصیات کو نشان پاکستان سے نوازا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق)ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد دنیا کی پچیسویں شخصیت ہیں جن کو نشان پاکستان سے نواز ا گیا۔
پاکستان سے بہترین اور دوستا نہ تعلقات کی بنا صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کو آج ایوان صدر!-->!-->!-->…