وزیراعظم آزاد کشمیر کے جذبات کا احساس ہے، ان کی آنکھیں نم تھیں، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا منہ موڑ سکتی ہے لیکن پاکستان کشمیر سے کبھی منہ نہیں موڑے گا کشمیرپرکوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔
شاہ محمود قریشی اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے، وزیرخارجہ نے!-->!-->!-->…