صبا قمر کو اچھے جیون ساتھی کی تلاش
اسلام آباد (ویب ڈیسک )ٹی وی اور فلم کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے کہا ہےکہ وہ بہت کم حوصلہ تھیں، شوبز انڈسٹری نے بہت بہادر بنا دیا ہے اب اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں ہوں۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں صباقمر نے کہا جب!-->!-->!-->…