مقبوضہ کشمیر ، عیدپر بھی بھارتی فوج کی پرامن ریلیوں پر لاٹھی چارج شیلنگ

سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد جذبہ آزادی سے سرشار کشمیری جوانوں نے سبز ہلالی پرچم لہرا دیئے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ اس حوالے سے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں نے عید

آج عید الفطر مذہبی جوش جذبے سے منائی جارہی ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آج ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ ملک بھر کی چھوٹی بڑی مساجد اور عید گاہوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے جن میں ملکی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعاوں کی گئیں۔ اسلام آباد

بجٹ کٹوتی کا دفاعی صلاحیت پر اثر نہیں پڑنے دینگے، آر می چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بجٹ کٹوتی کو خطرات کے خلاف دفاعی صلاحیت پر اثرانداز نہیں ہو نے دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ گزاری،

چاند نظر آگیا ، کل ملک بھر میں عید منائی جائے گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شوال المکرم سن 1440 ہجری کے چاند کی رویت کا اعلان کردیا ، کل پانچ جون کو عید ہوگی۔ خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں کے علاوہ پاکستان بھر میں کل بروز بدھ عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی

قبائلی اضلاع سے یکجہتی کیلئے 4جون کو عید کااعلان کیا، شوکت یوسفزئی

پشاور(ویب ڈیسک) کے پی حکومت نے پہلے4جون کو مولانا پوپلزہی کے مطا بق عید منانے کااعلان کیا تھا پھر قضاروزہ رکھنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیراطلاعات شوکت علی یوسفزئی نے 28 روزوں پر عید منانے کے باعث ایک روزہ قضا رکھنے کا اعلان کردیا ہے

ریسٹ ہاﺅسز عوام کےلیے نہ کھولنے والے افسروں کے خلاف کاروائی ہو گی،وزیر اعظم

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ ملک بھر تمام ریسٹ ہاﺅسز کی درجہ بندی کرکے ان ریسٹ ہاﺅسزکو سیاحت اور عوام الناس کے استعمال میں لانے کے عمل کو تیز کیا جا سکے۔ وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ سرکاری ریسٹ ہاﺅسز کو عوام الناس

عید پر 820قیدی رہا، 27کروڑ روپے جرمانہ پنجاب، کےپی حکومتوں نے ادا کیا

اسلام آباد (زمینی حقائق ) عید الفطر پر وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 820 قیدیوں کو رہا کیا گیا ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ وہ قیدی ہیں جو اپنی سزا کی مدت پوری کر چکے تھے مگر جرمانہ ادا

جسٹس فائز عیسیٰ کا صدر مملکت کے نام ایک اور خط

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق )سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر مملکت عارف علوی کو ایک اور خط لکھا ہے ۔ پانچ صفحات کے خط میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ 'جناب صدر اس سے پہلے کہ کونسل مجھے نوٹس بھیجتی میرا جواب

مفتی پوپلزئی کو چاند نظر آگیا، آج سعودی عرب کے ساتھ عید کااعلان

پشاور( زمینی حقائق )سعودی عرب کے ساتھ ساتھ پشاور میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیرصدارت غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے آج عیدالفطر کا اعلان کردیا۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیرصدارت غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا، جس