ہمارے فیصلوں میں بڑی سیاسی کمزوریاں ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کسی کانام لیئے بغیر گلہ کیا ہے کہ اہم فیصلے ہو جاتے ہیں لیکن پتہ ہی نہیں چلتا۔
ایک بیان میں فواد چوہدری نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کی سابقہ وزارت میں غیر منتخب!-->!-->!-->…