دو عیدوں پر مجھے بھی دکھ ہوتا ہے: مفتی شہاب الدین پوپلزئی
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے مہتمم مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کہاہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی ختم نہیں کرنا چاہتا اور ملک میں دو عیدوں پر مجھے بھی دکھ ہوتا ہے۔
مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->…