انگلینڈ نے افغانستان اور آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دیدی
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ورلڈکپ 2019 سے قبل پہلے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی جب کہ آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔
لیڈز کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے پہلے!-->!-->!-->…