افغانستان کی وارم اپ میچ میں پاکستان پر 3وکٹوں سے فتح
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کو وارم اپ میچ میں افغا نستان نے 3وکٹوں سے شکست دے سب کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف حالیہ مایوس کن سیریز کے بعد مشن ورلڈ کپ کا آغاز بھی مایوس کن انداز میں کیا،تقریباً بیس دن سے!-->!-->!-->…