آئین میں حاکمیت صرف اللہ کی ہے، خوارج کون سی شریعت لانا چاہتے ہیں؟

فوٹو:آئی ایس پی آر  راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خون کے آخری قطرے تک لڑے گی دہشت گردوں کے پاس ریاست کے سامنے سر تسلیم کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں۔ پشاور میں گرینڈ جرگہ سے خطاب میں…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کل اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل اعتراضات کے ساتھ سماعت کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

الیکشن کمیشن کا عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں سزا ملنے کے بعد الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت جاری ہے۔ اجلاس میں الیکشن…

چینی کمپنیوں کے پاکستان میں کام کرنے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے ،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان بہترین منصوبہ ہے، چینی کمپنیوں کے پاکستان میں کام کرنے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کے معاشی منظر نامے میں تبدیلی آئی…

ملک میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ”بیپ پاکستان“ کا اجراء کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ”بیپ پاکستان“ کا اجراء کر دیا گیا۔سید امین الحق کاکہناہے کہ تمام ڈیٹا پاکستان میں محفوظ ہوگا اور ابتداء میں ایپ مخصوص سرکاری افسران استعمال کریں گے۔ پاکستان کی پہلی کمیونیکیشن ایپ…

چیئرمین پی ٹی آئی کی حقِ دفاع بحال کرنے کی اپیل سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت کی جانب سے سزا دیے جانے کے بعد ان کا حقِ دفاع بحال کرنے کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حقِ دفاع بحال کرنے کی اپیل اسلام…

پی ٹی آئی رہنماء صمصام بخاری کی آڈیو لیک ہوگئی

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری کی آڈیو لیک ہوگئی۔ صمصام بخاری آڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ اللہ پاک نے بچت رکھی کہ 9 مئی کو میں لاہور میں نہیں تھا، مجھے اندازہ تھا کہ پی ٹی آئی نے کوئی فساد…

رضوانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والی سول جج کی اہلیہ گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملازمہ تشدد کیس میں رضوانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والی سول جج کی اہلیہ سومیا عاصم کو گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج فرخ فرید نے ملزمہ کی درکواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیدیا…

یوٹیوب شارٹس نے کانٹینٹ بنانے والوں کے لیے نئے آلات متعارف کرانے کا اعلان

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے مختصر ویڈیوز کے سیکشن یوٹیوب شارٹس نے کانٹینٹ بنانے والوں کے لیے نئے آلات متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔صارفین جلد ہی اپنے شارٹس میں سوال و جواب کے اسٹِکر بھی شامل کر سکیں گے۔ متعارف…

قرضوں کے دلدل میں پھنسی قومی ایئر لائن کی ری وائیول پلان کو حتمی شکل دیدی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پی آئی اے کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت بیرونی سرمایہ کا ری سے چلانے کا بڑا منصوبہ تیار۔ قرضوں کے دلدل میں پھنسی قومی ایئر لائن کی ری وائیول پلان کو حتمی شکل دیدی گئی۔۔ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن میں ہولڈنگ کمپنی…