سپیشلسٹ کو کھلاہیں، پہلے بیٹنگ کریں، عمران خان کابھارت سے میچ پرمشورہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت کی حکمت عملی سے کھیلنے کے لیے کپتان سرفراز احمد کو تجربہ کار بلے بازوں اور بولروں سے کھیلنا چاہیے کیوں کہ 'ریلو کٹے' دباؤ میں!-->!-->!-->…