معیشت بحران سے نکل کر استحکام پر پہنچ چکی ہے،مشیر خزانہ
اسلام آباد(زمینی حقائق) وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم کے کپتان مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہےمعیشت بحران سے نکل کر استحکام پر پہنچ چکی ہے، روپے کی قدر اب مستحکم ہے اور اسٹاک مارکیٹ بھی اب بہتر ہے.
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیراعظم!-->!-->!-->…