پاکستان کسی اتحاد کیلئے چین کیساتھ تعلقات خراب نہیں کریگا، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی کیلئے چین کے ساتھ تعلقات خراب نہیں کرے گا۔
کہا ہے کہ امریکا نے” کواڈ“ نامی علاقائی اتحاد بنا کر معاملہ پیچیدہ کردیا، بھارت کو بھی” کواڈ “نامی اتحاد میں!-->!-->!-->…