پی پی 7 روالپنڈی کی نشست کا معاملا عدالت نے الیکشن کمیشن بھجوادیا

فوٹو : فائل راولپنڈی: پی پی 7 روالپنڈی کی نشست کا معاملا عدالت نے الیکشن کمیشن بھجوادیا، لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی امیدوار کو کل الیکشن کمیشن پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کی پی پی سات میں دوبارہ…

چودھری پرویز الٰہی ہی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں،چودھری شجاعت حسین

لاہور: صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین کاپنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخا ب بارے چودھری شجاعت حسین کا پالیسی بیان سامنے آ گیا اپنے پالیسی بیان میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ جن کو مینڈیٹ ملا حکومت کرنا اس کا حق ہے چودھری پرویز…

مقصود چپڑاسی کاڈیتھ سرٹیفکیٹ طلب، سلمان شہباز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: مقصود چپڑاسی کاڈیتھ سرٹیفکیٹ طلب، سلمان شہباز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری ، لاہور کی اسپیشل سنٹرل کورٹ نے شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔  اسپیشل سنٹرل کورٹ نے 30 جولائی کو وزیراعظم کے…

رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب

کولمبو: قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لئے ووٹ ڈالے۔ قائم مقام صدر وکرما سنگھے سمیت تین امیدوار صدارت کی دوڑ میں شامل تھے۔ صدارتی…

جہاں ووٹوں کی خریدو فروخت ہو، سمجھیں آصف زرداری پیچھے ہے،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی تحریک انصاف کے نامزامیدوارہیں۔ آصف زرداری خریدوفروخت کی منڈی لگاتا ہے۔ جہاں ووٹ خریدا اورفروخت ہو رہا ہوسمجھ جائیں آصف زرداری موجود ہے۔ اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ…

انٹر بینک میں ڈالرکی اونچی اڑان جاری ، 225 کاہوگیا

کراچی:ملک میں سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کے باعث روپے کا انتہائی برا حال ہے، ڈالر کو پر لگ گئے ، انٹر بینک مارکیٹ میں مزید تین روپے ایک پیسے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 225 روپے…

ملک میں مون سون کے نئے سپیل کی انٹری

اسلام آباد:مون سون ہوائیں آج سے شدت کیساتھ بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی محکمہ موسمیات نے 20 سے 26 جولائی تک ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں اور اتھارٹیز کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کر دی۔…

کورونا سے مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر میں شدت آگئی موذی وائر س سے متاثرہ مزید سات افراد دم توڑ گئے قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 21 ہزار 264 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 592 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔…

ترک صدر کی ایرانی سپریم لیڈرعلی خامنہ ای سے ملاقات، معاہدوں پر دستخط

فوٹو: ایرانی میڈیا  تہران: ترک صدر کی ایرانی سپریم لیڈرعلی خامنہ ای سے ملاقات، معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں ،رجب طیب اردوان شام کے بارے میں آستانہ امن مذاکرات میں شرکت کے لئے تہران کے دورے پرہیں۔ تہران میں ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب…

تحریک انصاف بھی ن لیگ کے راستے پر، ایم پی ایز ہوٹل میں منتقل کرنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل ‏لاہور: تحریک انصاف بھی ن لیگ کے راستے پر، ایم پی ایز ہوٹل میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا تاکہ 22 جولائی تک ان پر کوئی دباو نہ ڈال سکے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی طرح تحریک انصاف نے بھی حمایتی ایم پی ایز کو وزیراعلیٰ کے…