ن لیگ اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے،فوادچوہدری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان مزید سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا ن لیگ اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے۔ ٹویٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ سیاسی جماعتیں اگلے انتخابات کے فریم ورک…

راولپنڈی ویمنزچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو میٹنگ

راولپنڈی: راولپنڈی ویمنزچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو میٹنگ کا انعقاد ہوا جس کی صدارت گروپ لیڈر حنا منصب خان اورآر ڈبلیو سی سی آئی کی صدر عظمی شاہد بٹ نے کی۔ اجلاس میں عظمی شاہد بٹ نے آئندہ انتخابات کے شیڈول کے اجراء اور دیگر…

ایشوریا رائے کا صحافی کو کرارا جواب

ممبئی: سابق مس ورلڈاوربالی ووڈ کی سپر اسٹار ایشوریا رائے نے عریانیت کے فروغ سے متعلق سوال پوچھنے پر صحافی کو کرارا جواب دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشوریا خوبصورتی کے علاوہ تلخ ونامناسب سوالات کے بھرپور انداز میں جواب دینے کے حوالے سے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے، ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر میں شدت آنے لگی ہے اور موذی وائرس اپنا اثر دکھا رہا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران23 ہزار 35 ٹیسٹ کئے گئے ، ا س…

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز یا پرویزالہٰی؟ جوڑ توڑ عروج پر، انتخاب آج ہوگا

  لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز یا پرویزالہٰی؟ جوڑ توڑ عروج پر، انتخاب آج ہوگا، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے حمزہ شہباز جبکہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے چوہدری پرویز الہیٰ امیدوار ہیں۔ وزیراعلی کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس…

ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا

نئی دہلی: ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا، سری لنکا نے سیاسی و مالی مشکلات کے باعث میزبانی کرنے سے معذرت کرلی تھی۔ ایشیا کپ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی نے بتایا کہ سری…

سن لیں مینڈیٹ چوری ہوا تو قوم خاموش نہیں رہے گی، عمران خان

فوٹو: فائل لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے سن لیں مینڈیٹ چوری ہوا تو قوم خاموش نہیں رہے گی، عمران خان کا دو ٹوک موقف کہا اب کی بار ہمارا ردعمل مختلف طرح کا ہوگا۔ ملک بھر میں تحریک انصاف کے ہارس ٹریڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلیوں…

تحریک انصاف کا شہر شہر ہارس ٹریڈنگ کے خلاف احتجاج ، ریلیاں

فوٹو، ویڈیوز، ٹوئٹر لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کا شہر شہر ہارس ٹریڈنگ کے خلاف احتجاج ، ریلیاں، تحریک انصاف کے رہنماوں نے خطاب کیا۔ http:// Karachi right now.#فیصلہ_صرف_عوام_کا…

قیمتیں بڑھنے اور مہنگائی پر میں اور نواز شریف بے بس ہوگئے، فضل الرحمان

بنوں: مولانا فضل الرحمان نے بنوں میں میڈیا سے گفتگو میں کمر توڑ مہنگائی، ڈالر کی اونچی اڑان، عوام کی سخت مشکلات پر بات کرنے کی بجائے جمعیت کانام لے کر پی ٹی آئی سربراہ اور کارکنوں کو ڈرانے کی کوشش کرتے ہوئے کہایہ تتلیاں ہیں۔ مولانا فضل…

پاکستان ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار، آئی ایم ایف شرائط سے مہنگائی بڑھی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار، آئی ایم ایف شرائط سے مہنگائی بڑھی ،پہلے نمبر پر دیوالیہ ہونے والا سری لنکا ہے ، آئندہ سال مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر رہنے کا امکان ہے۔ ترقی پذیر ممالک کی معاشی آوٹ لک…