کراچی میں چھ یونین کونسل میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے کراچی میں چھ یونین کونسل میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ دوبارہ گنتی روکنے کی جماعت اسلامی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے فیصلہ سنایا۔…

دورانِ عدت نکاح کیس، عون چوہدری کی بطور گواہ طلبی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو  اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح کے خلاف کیس میں عون چوہدری کی بطور گواہ طلبی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سینئر سول جج نصر من اللہ بلوچ…

بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا ،وزیراعظم

فائل:فوٹو وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے. میرے نزدیک سیاست کے میدان میں ہمیں صرف اپنے شہریوں کی خدمت کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا…

مرحوم وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے حادثے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: مرحوم وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے حادثے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا۔جاں بحق وفاقی وزیرمفتی عبدالشکور کی کارکو ٹکرمارنے والا ڈرائیور تیزرفتارڈرائیونگ کا عادی نکلا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مفتی عبدالشکور کی گاڑی…

واٹس ا یپ کو برطانیہ میں پابندی کا سامنا

فائل:فوٹو لندن: سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ا یپ کو برطانیہ میں متعارف کرائے جانے والے نئے آن لائن سیفٹی بل پر عملدرآمد کرنے سے انکار کرنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس بل کے تحت ٹیکنالوجی کمپنیوں پر ان کے سوشل نیٹورکنگ پلیٹ فارم…

سعودی عرب اوریواے ای نے بھی روس سے سستا پٹرول خریدناشروع کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی عالمی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے روس سے سستا پٹرول خریدنے کا آغاز کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یوکرین جنگ سے قبل روس سے پٹرول نہ خریدنے والے ممالک صدر پوٹن کے رعایتی نرخوں…

پاکستانی سیاسی پارٹیاں صرف اپنے لیڈران کو اقتدار میں لانا چاہتی ہیں،مفتاح اسماعیل

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاست اقتدار کی جنگ ہوگئی ہے۔ ہمارے سیاسی لیڈران کے بیانات سنیں تو وہ ایک دوسرے پر طعنے کس رہے ہوتے ہیں 75 سال سے برسراقتدار اشرافیہ نے عوام کے ساتھ…

وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ ساڑھے 11 بجے درخواست کی سماعت کرے گا، 3رکنی بنچ میں جسٹس…

سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کا کرانے کا 4 اپریل کا حکم واپس لے، وزارت دفاع

فوٹو : فائل اسلام آباد:سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کا کرانے کا 4 اپریل کا حکم واپس لے، وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردی ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے سر بمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع…

سیاسی مزاکرات ہوں گے مگر مشروط ڈائیلاگ قبول نہیں، حکمران اتحاد

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومتی جماعتوں کا وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں اجلاس ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،اجلاس میں واضح کیا گیا کہ سیاسی مزاکرات ہوں گے مگر مشروط ڈائیلاگ قبول نہیں، حکمران اتحاد نےکسی بھی سیاسی فریق سےمشروط…