بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا ،وزیراعظم
فائل:فوٹو
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے. میرے نزدیک سیاست کے میدان میں ہمیں صرف اپنے شہریوں کی خدمت کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا ہے،
Our politics suffers from a structural flaw. It has, unfortunately, been reduced to a shorthand for grandstanding & meaningless rhetoric. To me, service delivery alone should govern competition for public office. Politics is an arena where people compete to serve fellow citizens.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 19, 2023
انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک سیاست کے میدان میں ہمیں صرف اپنے شہریوں کی خدمت کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ سیاست ایک ایسا میدان ہے جہاں لوگ عوامی خدمت کے لیے مقابلہ کرتے ہیں۔
Comments are closed.