دوست ممالک سے فنائنسگ کیلئے آرمی چیف نے بے پناہ کاوشیں کیں، وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے کی آخری شرط پوری کرنے میں آرمی چیف کے کردار کا ذکر کیا، ان کا کہنا تھا دوست ممالک سے فنائنسگ کیلئے آرمی چیف نے بے پناہ کاوشیں کیں، وزیراعظم کا اجلاس میں اظہار خیال۔ وزیراعظم ہاوس میں حکومتی…

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے ہدایت کی کہپنجاب حکومت کے وکیل کے بیان کی روشنی میں کیس کی سماعت تک سائل کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے…

زمان پارک پولیس آپریشن روکنے، مقدمات کے اندراج کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے زمان پارک پولیس آپریشن روکنے اور ایک ہی نوعیت کے مقدمات کے اندراج کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ میں عمران خان کی ایک ہی نوعیت کے مقدمات درج کرنے کیخلاف اور ممکنہ…

اسرائیل کادیگر عرب ممالک کی طرح سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بحالی کی خواہش کااظہار

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاکہناہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی ’عرب اسرائیل تنازع‘ کے خاتمے کے لیے بڑی پیشرفت ثابت ہوسکتی ہے۔ اگر سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے معاہدہ طے پاجاتا ہے تو…

کسی شخص میں کی بورڈ اور ماوٴس استعمال کرنے کا انداز اس کی ذہنی تناوٴ کی کیفیت بتاسکتاہے ،ماہرین

فائل:فوٹو زیورخ: ایک نئے اور قدرے دلچسپ مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ کسی شخص میں کی بورڈ اور ماوٴس استعمال کرنے کا انداز اس میں اوقاتِ کار میں ذہنی تناوٴ (اسٹریس) کی بہت پہلے خبر دے سکتا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح عام افراد میں دماغی…

سعودی عرب میں عیدالفطر ہفتے کو ہونے کا امکان

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب میں عیدالفطر ہفتے کو ہونے کا امکان ہے۔سعودی ماہر فلکیات ماجد ابو زہرہ کاکہناہے کہ تکنیکی طورپرچاند جمعرات کی شام آسمان پر نظر آئے گا تاہم یہ سورج کی شعاعوں سے روشن نہیں ہوگا۔ سعودی عرب کے ماہرین فلکیات کا کہنا ہے…

جرمن ٹیکنالوجی فرم سیپ کا امتیاز سپر مارکیٹ سے بلاتعطل آپریشنز کے لئے معاہدہ

اسلام آباد : سیپ پاکستان، عراق اور افغانستان کے منیجنگ ڈائریکٹر ثاقب احمد نے کہا ہےکہ پاکستان میں سرکاری اور نجی اداروں میں ایس اے پی کی جدید ٹیکنالوجی اور سافٹ وئیرز کی بدولت بہتر اور بروقت خد مات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ یہ…

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ کمی کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین، 300 یونٹس تک گھریلوصارفین ،زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر ہوگا…

جج دھمکی کیس ، عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری ، وارنٹ کی تعمیل کا حکم

فائل:فوٹو  اسلام آباد: جج دھمکی کیس میں عمران خان کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے عدالت نے زمان پارک میں وارنٹ کی تعمیل کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں  عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت…

ڈیم فنڈز، درخواست کے قا بل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ اختیار کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل عدنان اقبال کی درخواست…