عدت کیس، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھیج دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف…

اسرائیل کی فورسز کی لبنان سے ہجرت کرنے والے شہریوں پر حملہ، 22 افراد شہید

فائل:فوٹو بیروت:اسرائیل کی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقے سے ہجرت کرنے والے شہریوں کی واپسی کی کوشش کے دوران حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے حکام نے بتایا کہ اسرائیل نے جنوبی…

آنے والے دنوں میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، محسن نقوی

فائل:فوٹو ہیوسٹن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔وفاقی وزیر داخلہ نے امریکی کانگریس مین الیگزینڈر گرین کے فلسطین ایشو پر اصولی موقف کو بھرپور سراہا۔ دورہ امریکا کے دوران…

سپریم کورٹ نے رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور ججز آئینی کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل…

ملتان میں گیس سے بھرے ٹینکر کو آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، 25 شدید زخمی

فائل:فوٹو ملتان: ملتان میں گیس سے بھرے ٹینکر کو آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، 25 شدید زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر کے مطابق واقعہ فہد ٹاوٴن میں پیش آیا، گیس سے بھرا ٹینکر آگ لگنے سے پھٹ گیا، آگ بجھانے کیلئے ریسکیو کی 16 گاڑیوں نے آپریشن…

ویسٹ انڈیز کی درجہ دوئم ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی، بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی

فوٹو : سوشل میڈیا ملتان : ملتان میں کھیلے گے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا بھی تیسرے ہی دن فیصلہ ہو گیا، ویسٹ انڈیز کی درجہ دوئم ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی، بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، تیسرے دن کے پہلے سیشن میں مہمان ٹیم نے میزبان کو…

اسلام آباد میں میراتھن ریس، غیر ملکیوں سمیت 3 ہزار افراد کی شرکت

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کی سب سے بڑی میراتھن ریس کیا گیا جس میں غیر ملکیوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، میراتھن ریس میں 5، 10 کلومیٹر ،فل اور ہاف میراتھن کیٹیگری مقابلوں کا اہتمام کیا گیا.…

امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وضاحت

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی امریکہ میں ہیں جہاں ان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وضاحت سامنے آئی ہے، ان کا کہنا ہے کہ امریکا میں چین کے خلاف کسی تقریب میں…