اسحاق ڈار کی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
فائل:فوٹو
نیویارک:نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے جس میں ترقی پذیر ممالک کے لیے پائیدار ترقی کے اہداف اور ماحولیاتی اہداف کے لیے مالی وسائل کی دستیابی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور…