کریک مرینہ کیس سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کےلئے مقرر
فوٹو: فائل
کراچی: کریک مرینہ کیس سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کےلئے مقرر کر دیا گیا ،عدالت عالیہ 5 دسمبر کوایف آئی اے کی درخواست کی سماعت کرے گی۔
کریک مرینہ سکینڈل کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ جمعرات کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کی…