ملک میں آج سے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دسمبر میں سردی نے خون جمانے کی تیاریاں کر لیں، آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں…