سندھ میں کل 8 مقامات پر ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ ہوں گے
فائل:فوٹو
کراچی :سندھ میں کل 8 مقامات پر میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے ٹیسٹ ہوں گے جس کے لیے امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ نے ایم ڈی کیٹ کے امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ…