عمران خان سے نیب انوسٹی گیشن ٹیم نے پوچھ گچھ شروع کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان سے نیب انوسٹی گیشن ٹیم نے پوچھ گچھ شروع کردی، چئیرمین تحریک انصاف کوالقادر یونیورسٹی کیس نیب نے شامل تفتیش کرلیا ہے. ابتدائی طور پر نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم نے عمران خان کو سوالنامہ دے…

اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا کی رواں ہفتے منگنی متوقع

فائل:فوٹو ممبئی:بھارتی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا رواں ہفتے منگنی کر لیں گے۔جبکہ دونوں رواں سال کے آخر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خوبرو اداکارہ…

ترکیہ میں عام انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

فائل:فوٹو  انقرہ: ترکیہ میں عام انتخابات سے چند روز قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا۔ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے۔ ترک صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے ویلفیئرشیئرمیں…

نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی

فوٹو: فائل اسلام آباد (آئی این پی) نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بیوی اور پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان…

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے گھر پر پولیس آپریشن کے دوران درج مقدمے میں ضمانت حاصل کر رکھی تھی، آج پیشی کے موقع پر ان کی…

انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باوجود پاکستانی یوٹیوبر کی ٹوئٹ پر دہلی پولیس بھی ششدر رہ گئی

فائل:فوٹو کراچی: انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باوجود پاکستانی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوینسر کی جانب سے ٹوئٹ کرنے پر دہلی پولیس بھی حیران وششدررہ گئی ۔پوچھا کہ ہم یہ جاننا چاہیں گے کہ آپ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند ہونے کے باجود ٹوئٹ…

شاہ محمود قریشی کا گرفتاری سے پہلے پارٹی کے رہنماؤں کارکنوں کیلئے پیغام

فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا گرفتاری سے پہلے پارٹی کے رہنماؤں کارکنوں کیلئے پیغام جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہمت نہیں ہارنی ہے. تحریک انصاف کے وائس چیئرمین نے کہا کہ میرے حوصلے…

سوشل میڈیا کا خوف، پاکستان میں انٹرنیٹ غیرمعینہ مدت کیلئے بند

فوٹو : فائل اسلام آباد: سوشل میڈیا کا خوف، پاکستان میں انٹرنیٹ غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردی گئی، ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس غیر معینہ مدت کے لیے معطل کی گئی ہے.پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی طرف سے واضح کیا گیا ہے کہ وزارتِ داخلہ کی جانب سے

فواد چوہدری اسلام آباد ہائیکورٹ کا گرفتار نہ کرنے کا حکم دکھانے کے باوجود گرفتار

فوٹو: فائل اسلام آباد: فواد چوہدری اسلام آباد ہائیکورٹ کا گرفتار نہ کرنے کا حکم دکھانے کے باوجود گرفتار، پولیس نے سپریم کورٹ سے باہر آتے ہی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری کو گرفتار کرلیا۔ فواد چوہدری 12 گھنٹے سے سپریم کورٹ کی…

وفاقی تعلیمی بورڈ نے 13 مئی تک تمام امتحانات ملتوی کر دیئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے 13 مئی تک تمام امتحانات ملتوی کر دیئے، یہ فیصلہ موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر کیاگیا۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق سوموار 15 مئی کا پرچہ شیڈول کے مطابق ہو گا، وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے ملتوی…