پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل، مونس اور کامل آغا کو شوکاز نوٹسز جاری

لاہور : ق لیگ ٹوٹنے کے قریب، پی ٹی آئی میں ضم ہونے کی خبر، ق لیگ ٹوٹنے کے قریب، پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل، مونس اور کامل آغا کو شوکاز نوٹسز جاری، پرویز الہی اور دیگر کی پارٹی رکنیت معطل کردی چوہدری پرویز الٰہی کی طرف سے وضاحت آنے تک…

خواتین کاپیسوں کیلئے مردوں پر انحصار کرنا احمقانہ ہے،تیجسوی پرکاش

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی ٹی وی اسٹار تیجسوی پرکاش کا کہنا ہے کہ خواتین کا اپنے پیروں پر کھڑا ہونا بیحد ضروری ہے اور ان کا پیسوں کیلئے مردوں پر انحصار کرنا احمقانہ ہے۔ خواتین کو اپنے مالی معاملات اور سرمایہ کاری کا خود ذمہ دار ہونا چاہیے۔…

معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

فائل:فوٹو پشاور:سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ومعروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق لطیف آفریدی پر فائرنگ کا واقعہ پشاور ہائیکورٹ کے بار روم میں پیش آیا جس میں سینئر وکیل لطیف آفریدی شدید زخمی…

گورنر خیبر پختونخوا کا صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے پی ٹی آئی کی جانب سے اعلان کے بعد صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر پختونخوا سمری پر دستخط کیے بغیر48 گھنٹے انتظار کریں گے تاکہ آئین میں درج وقت…

توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل

فائل:فوٹو راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے گئے۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وفاقی وزیر…

بھارتی جنونیوں نے ایک اورتاریخی مسجد شہید کردی

فوٹو:اسکرین گریب نئی دہلی: بھارت میں مسلمان دشمن (بی جے پی) مودی سرکار نے 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کر دیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند وزیراعلیٰ آدیتیہ ناتھ کی سرپرستی میں مسلمان کش کارروائیاں جاری ہیں،…

اعلیٰ تعلیم یافتہ، کم اہلیت والے عہدے کا حق دار نہیں،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لیسکو کمپنی میں بھرتی سے متعلق کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ، کم اہلیت والے عہدے کا حق دار نہیں۔ ادارے نے کس شخص کو بھرتی کرنا ہے اور کس کو نہیں؟ عدالت فیصلہ نہیں کرسکتی۔ عدالت کا کام نہیں…

سونم کپور نے ممبئی کی ٹریفک کو اذیت ناک قرار دیدیا

فائل:فوٹو ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے بھارتی شہر ممبئی کی ٹریفک کو اذیت ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں بہت زیادہ تعمیراتی کام اور جگہ جگہ کھدائی نے آلودگی میں اضافہ ہی کیا ہے، یہ کیا ہو رہا ہے؟۔ میڈیا رپورٹس کے…

آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میں پاکستانی لڑکیوں کوہرادیا

فوٹو:انٹرنیٹ برسبین: آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس طریقہ کے تحت پاکستان ویمن ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ برسبین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے کو بارش کے باعث 40 اوورز تک محدود کیا گیا۔ پاکستان ویمن ٹیم پہلے بیٹنگ…

ملک کی برآمدی صنعت کے لیے ترقی کی راہ ہموار کرنا حکومتی ترجیحات میں سرفہرست ہے،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ برآمدی صنعت کی ترقی ہماری حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا کہ پانچ زیرو ریٹڈ شعبوں کو ایکسپورٹس بڑھانے…