بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی نے 9 اضلاع میں میدان مار لیا،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

کراچی: سندھ میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور نتائج تاخیر کا شکار، جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا بائیکاٹ…

نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 72 افراد سوار تھے

پوخارہ: نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 72 افراد سوار تھے، حادثہ پوخارہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے پر پیش آیا۔ میڈیا  میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ ائیرپورٹ کو فی الحال دیگر پروازوں کے لیے بند کردیا…

شہباز شریف کے گرد گھیرا تنگ، عمران خان کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

لاہور : شہباز شریف کے گرد گھیرا تنگ، عمران خان کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے. لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان…

پنچاب اسمبلی ٹوٹ گئی، نگران سیٹ اپ تک پرویزالہی کام کرتے رہیں گے

لاہور: پنچاب اسمبلی ٹوٹ گئی، نگران سیٹ اپ تک پرویزالہی کام کرتے رہیں گے،گورنر بلیغ الرحمان کے دستخط نہ کرنے کے باوجود پنجاب اسمبلی 48 گھنٹے بعد ازخود تحلیل ہوگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو…

سندھ میں آج بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں ، رات گئے تک سامان کی ترسیل مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سندھ میں آج بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں ، رات گئے تک سامان کی ترسیل مکمل ہو گئی، الیکشن کمیشن نے سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست پھر مسترد کردی، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات…

شاہین شاہ آفریدی کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے دستبردار ہونے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ میں انجری کا شکار ہونے والے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی…

قائد مسلم لیگ ن کی وطن واپسی کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، نواز شریف کا فی الحال واپسی سے صاف انکار

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپسی سے صاف انکار کردیا۔نواز شریف نے پارٹی رہنماوٴں کو جواب دیا کہ فی الحال موجودہ سیاسی صورتحال میں میرا پاکستان واپس آنا ممکن نہیں، اگلے چند روز میں مریم نواز کی…

کامیابی شارٹ کٹ سے نہیں ملتی،عائزہ اعوان

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی اداکارہ عائزہ اعوان نے شوبز انڈسٹری میں آنے والی نئی لڑکیوں کو اہم مشورے دیئے ہیں۔کہتی ہیں کامیابی شارٹ کٹ سے نہیں ملتی۔ ایک انٹرویو میں ماڈل اداکارہ عائزہ اعوان نے کہا کہ انڈسٹری میں آنے والی لڑکیوں کو سب سے…

ڈپریشن دور کرنےدور کرنے والا امپلانٹ ایجاد

فوٹو:انٹرنیٹ  نیویارک: معروف ٹیکنالوجی انٹرپرونیئر میرون گریبیز اور ان کی ٹیم نے دنیا بھر میں ڈپریشن سے متاثرہ کروڑوں افراد نے ایک امپلانٹ (پیوند) بنایا ہے جو اپنی نوعیت کی پہلی ایجاد ہے۔ اسے کھال کے نیچے رکھا جاسکتا ہے جو وقت پڑنے پر…

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے، رانا ثنا اللہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے۔ بعض شرپسندعناصر صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کوئی ایک چھوٹا سا واقعہ کراچی اورحیدرآباد میں کسی بڑے…