نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمدمیں حائل رکاوٹیں دورکر یں گے، وزیراعظم
اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین پر کسی عسکری گروپ کو کسی بھی قسم کی کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت داخلی قومی سلامتی کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔جس!-->!-->!-->…