پی سی بی کی سفارشات مسترد، وزیراعظم کا 6 ریجنل ٹیمیں بنانے کامشورہ
اسلام آباد(زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر بنانے کے لیے پی سی بی کے تمام مجوزہ پلان مسترد کردئیے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں کرکٹ کی بہتری کے لیے اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز ہارون!-->!-->!-->…