حادثے کے شکار بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے اور سعودی ویزے نکل آئے

فائل:فوٹو سرگودھا:سرگودھا خوشاب روڈ پر حادثے کا شکار ہونے والے بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے نکل آئے۔ بھکاری کی جیب سے نکلنے والے پاسپورٹ پر بیرون ملک کے ویزے بھی لگے تھے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بتایا کہ معمر شخص خوشاب روڈ پر بے ہوشی…

پشاور میں بارش کا پانی گھرمیں داخل ہونے اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 19افراد جاں بحق

فائل:فوٹو پشاور: پشاور کے علاقے درہ آدم خیل اولڈ بازید خیل میں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل ہو گیا، پانی میں ڈوبنے سے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ادھر تھرپاکر میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں بھی 8 افراد جاں بحق ہو گئے ۔…

18یونیورسٹیوں کے 137 طلبا و طالبات میں 48 ملین روپے کےاسکالر شپ چیکس تقسیم

فوٹو: پی آر کراچی: پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ، وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی جانب سے کراچی میں تقریب کا انعقاد.کیا گیا. نینشل انسٹیٹیوٹ آف پرفامنگ آرٹس کراچی میں ہونے والی تقریب میں 18یونیورسٹیوں کے 137 طلبا و طالبات میں 48…

کسی کو حق نہیں کہ عدالتی فیصلے پرجج کی جان کے خلاف فتویٰ دے، اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ریاست کے اندر ریاست بنانے اور فتوے دینے کے کلچر کی ہم سب کو مذمت کرنی چاہیے۔ کسی کو حق نہیں کہ عدالتی فیصلے سے متعلق قتل کا فتویٰ جاری کرے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا

فائل:فوٹو کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں شرح سود میں کمی کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ شرح سود میں ایک…

تھائی لینڈ مہلک ڈش،جو سالانہ 20ہزار افراد کی زندگی نگل لیتی ہے

فائل:فوٹو بنکاک: ّکوئی پلاٗ تھائی لینڈ اور لاوٴس میں کھائی جانے والی ایک مقبول روایتی ڈش ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس سے ہر سال تقریباً 20,000 افراد کی موت ہوتی ہے۔ کوئی پلا کو مقامی لوگ سلاد کے طور پر کھاتے ہیں جس میں کچی مچھلی،…

چیف جسٹس پاکستان کو قتل کی دھمکی، ٹی ایل پی نائب امیر گرفتار

فائل:فوٹو اوکاڑہ:چیف جسٹس پاکستان کوقتل کی دھمکی دینے کے الزام میں ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیرالحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ظہیرالحسن شاہ اوکاڑہ میں نامعلوم مقام پر چھپے ہوئے تھے۔ ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر…

سیف اور کرینہ کپور کے بیٹوں کی آیانے اپنی تنخواہ سے متعلق خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی نواب جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹوں تیمور اور جے کی دیکھ بھال کرنے والی آیا للیتا ڈی سلوا نے اْن کی تنخواہ کے بارے میں گردش کرتی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مختلف رپورٹس میں کئی…

محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ علم نہیں،پی سی بی یاوزارت داخلہ میں سے ایک فیصلہ کرلینا چاہیے،شاہد آفریدی

فائل:فوٹو کراچی: سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم دھمکیوں کے باوجود کھیلنے گئے۔ بھارت کو نہیں آنا تو نہ آئے۔ محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ معلوم نہیں ہے۔ ان کے پاس پی سی بی اور وزارت داخلہ بھی ہے۔ محسن نقوی کو ایک میڈیا سے گفتگو میں…

وینزویلا صدارتی انتخابات ، صدر نکولس مادورو نے مسلسل تیسری بارمیدان مارلیا

فائل:فوٹو کراکس :وینزویلا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں الیکشن اتھارٹی نے صدر نکولس مادورو کی مسلسل تیسری بار کامیابی کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کی نیشنل الیکٹورل کونسل کے سربراہ ایلوس اموروسو نے انتخابی…