بانی پی ٹی آئی نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کو اسرائیل کی بربریت قرار دیاہے ،عمرایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کو اسرائیل کی بربریت قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

لفظ ”خلیل“ کامذاق اڑانے پر میتھرا سمیت سوشل میڈیا صارفین کی نادیہ حسین پرکڑی تنقید

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی سْپر ماڈل، میک اپ آرٹسٹ اور اداکارہ نادیہ حسین لفظ ‘خلیل’ پر مزاحیہ ویڈیو بنا کر متھیرا سمیت سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔ نادیہ حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مختصر ویڈیو…

امریکا کا اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدرکملاہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایران، حماس، حزب اللہ اور حوثیوں سے اسرائیل کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس…

قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق اوراسماعیل ہانیہ کے قتل کیخلاف قرارداد منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق اورحماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کیخلاف قرارداد منظورکر لی گئی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پوری دنیا اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر اشکبار ہے فلسطین آج ایک مقتل گاہ بن چکا ہے، وہاں…

آئی پی پیز سیاسی مسئلہ نہیں، اس پر بات چیت چل رہی ہے،عطاء تارڑ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سیاسی مسئلہ نہیں، آئی پی پیز کے معاملے پر بات چیت چل رہی ہے، اوور بلنگ کے معاملات کے حوالے سے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔کچھ لوگ اس معاملے کو سیاسی مقاصد کے لئے…

پاکستان اپنے شہریوں کی تحفظ کو یقینی بنانے کے حوالے سے ذمہ دار ہے، پاراچنار پر ایرانی بیان غیر ضروری…

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کسی بھی انسان کا قتل ناقابل برداشت ہے، پاکستان اپنے شہریوں کی تحفظ کو یقینی بنانے کے حوالے سے ذمہ دار ہے، پاراچنار پر ایرانی بیان غیر ضروری ہے جس میں پارا چنار کی مکمل…

نیب ترامیم سے متعلق کیس، کیا قائم مقام صدر آرڈیننس پاس کر سکتا ہے یا نہیں؟،اسلام آبادہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے نیب ترامیم سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیا قائم مقام صدر آرڈیننس پاس کر سکتا ہے یا نہیں؟۔عدالت نے صدارتی آرڈیننسز سے متعلق سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلوں کو دیکھنے کی…

اگر پاکستان پر 130 ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ہے تو پریشان نہ ہوں،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خارجہ اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اے کی حکومت کا صرف ایک ایجنڈا تھا کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا ہے اگر پاکستان پر 130 ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ہے تو پریشان نہ ہوں۔ اسلام آباد میں ایک…

باہر سے ادھار لے کر ملک کی اقتصادی حالت بہتر نہیں کرسکتے،وزیرخزانہ

فوٹو:فائل  اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں رہتے ہوئے اصلاحات کرنی ہوں گی اور نجکاری پالیسی پرعمل کرنا ہوگا۔ باہر سے ادھار لے کر ہم ملک کی اقتصادی حالت بہتر نہیں کرسکتے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے…

تحریک انصاف کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دیدی، اسٹیٹ کونسل

فائل:فوٹو  اسلام آباد: احتجاج کی اجازت نا دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران اسٹیٹ کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی ہے۔ جسٹس…