یوم استحصال کشمیر ، دفتر خارجہ سے ریلی کا انعقاد، آئین میں تبدیلی کر کے کشمیریوں کے حقوق ختم کرنا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر دفتر خارجہ سے ریلی کا انعقادکیا گیا جس وزراء، حریت راہنماوں اورسکولوں کے بچوں نے شرکت کی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئین میں تبدیلی کر کے کشمیریوں کے حقوق ختم کرنا…

جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنے کا 11واں دن ،شرکاء کا جوش و خروش دیدنی

فائل:فوٹو راولپنڈی: جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا گیارہویں دن میں داخل ہوگیا، اس دوران شرکا کی تعداد میں بھی دن بہ دن مسلسل اضافہ ہو رہا ے۔آج مغرب کے بعد دھرنے کے مقام پر بڑا جلسہ ہوگا جس میں تاجر تنظیمیں بھی شرکت کریں گی۔ بجلی کے بھاری…

پانچ اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت سیز فائر لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری "یوم استحصال کشمیر" منا رہے ہیں۔پانچ اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا گیا، 5 اگست 2019 کو بھارتی حکومت نے غیر قانونی اقدامات…

چائنیز شہریوں کی آپس میں لڑائی، گیسٹ ہاوس میں فائرنگ، خاتون زخمی

فوٹو: سوشل میڈیا فائل اسلام آباد: چائنیز شہریوں کی آپس میں لڑائی، گیسٹ ہاوس میں فائرنگ، خاتون زخمی، حملہ آور موقع سے فرار ہو گیا، فائرنگ کا یہ واقعہ اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود میں پیش آیا. اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں میں غیر…

9مئی کو ہمارے خلاف سازش کرنے والوں کو اپنی غلطی ماننا پڑے گی، آمین اللہ گنڈا پور

فوٹو : فائل راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہاہے 9مئی کو ہمارے خلاف سازش کرنے والوں کو اپنی غلطی ماننا پڑے گی، آمین اللہ گنڈا پور نے کہا ہم پہ الزام لگانے والے الزام ثابت کریں. وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے…

جماعت اسلامی کا دھرنا عوام کی امیدوں کا ترجمان بن گیا، حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو راولپنڈی:امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا دھرنا عوام کی امیدوں کا ترجمان بن گیا، دھرنے کے مطالبات خواہشات نہیں حقیقت پر مبنی ہیں، ہم اب دھرنے سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ راولپنڈی میں دھرنے کے شرکا سے…

پیرس اولمپکس، بیڈ منٹن کھلاڑی نے ہم وطن خاتون کو شادی کی پیشکش کردی

فائل:فوٹو پیرس:پیرس اولمپکس کے دوران چین سے تعلق رکھنے والے بیڈ منٹن کھلاڑی نے ہم وطن خاتون کو شادی کی پیشکش کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں چین کو گولڈ میڈل جتوانے والے لیو یوچن نے اپنی ہم وطن ہاونگ یاکیونگ کو فتح کے…

۔ 190 ملین پاوٴنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی عدم پیشی کی وجہ سے سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی عدم پیشی کی وجہ سے سماعت ملتوی کردی گئی۔دورانِ سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل نے عدالت کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل ظہیر عباسی چوہدری مصروفیت کے باعث دستیاب…

انسداد دہشت گردی عدالت نے رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں بارودی مواد برآمدگی کے دہشت گردی کے مقدمے میں ترجمان پاکستان…

سب سے بڑا یو ٹرن یہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی،عمران خان

فائل:فوٹو  راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں جمہوریت اخلاقیات کی بنیاد پر چلتی ہے کبھی بھی پارلیمنٹ ڈنڈے کے زور پر نہیں چلی۔ یہ ساری اخلاقی قوت سر سے اتار کر پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں سب سے بڑا یو ٹرن یہ ہے…