سائفر سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے وصول کیا تو حفاظت کی ذمہ داری بھی ان کی تھی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی کے وکیل کو تحریری طور پر دلائل جمع کرانے کی ہدایت کردی…