این اے 15 مانسہرہ ،نواز شریف کی عذرداری پر سماعت، فریقین کو دستاویزات اور دلائل دینے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 15 مانسہرہ سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی عذرداری پر سماعت کرتے ہوئے تمام فریقین کو دستاویزات اور دلائل دینے کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے این اے 15…

مبارک احمد ثانی کیس ،سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر لاہور…

مریم نواز کا خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی شہر بانو کو خراج تحسین

فائل:فوٹو لاہور: نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی شہر بانو کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ اے ایس پی گلبرگ شہربانو نقوی نے بہادری، عقل…

علی امین گنڈا پور کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں ہوئے، وزیراعلیٰ کا…

پاکستان میں عدالتی احکامات کے باوجود ٹوئٹر سروس 10 دن سے بحال نہ ہو سکی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان میں عدالتی احکامات کے باوجود ٹوئٹر سروس 10 دن سے بحال نہ ہو سکی، سوشل میڈیا ایپ ”ایکس“ (سابقہ ٹوئٹر) کو پاکستان میں بند کئے جانے کے اب تک 10 روز گزر چکے ہیں. حکومت کی جانب سے کی گئی اس غیر اعلانیہ بندش سے…

صدر مملکت نے مخصوص نشستوں کے اعلان تک قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری روک لی

فوٹو: فائل اسلام آباد: صدر مملکت نے مخصوص نشستوں کے اعلان تک قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری روک لی، تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو 16ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بلانے کی سمری وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے…

لاہور قلندرز کو لگاتار پانچوں شکست، زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو زیر کر لیا

فوٹو: پی سی بی لاہور: لاہور قلندرز کو لگاتار پانچوں شکست، زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو زیر کر لیا، پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان میں کھیلے…

مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئیں۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت جاری ہے، انہوں نے سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے بغیر ہی سیکرٹری کو…

سنی اتحاد کونسل کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں، فیصلہ آج ہو گا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں، فیصلہ آج ہو گاالیکشن کمیشن آف پاکستان کےآج ہونے والے اجلاس میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی رہ جانے والی مخصوص نشستوں کا فیصلہ کرے گا۔ الیکشن کمیشن کے…

پنجاب کی کابینہ کے متوقع نام سامنے آ گئے، پہلے مرحلے میں 15 وزرا حلف اٹھائیں گے

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: پنجاب کی کابینہ کے متوقع نام سامنے آ گئے، پہلے مرحلے میں 15 وزرا حلف اٹھائیں گے، ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ بارے نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کے درمیان مشاورت کے کئی دور ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے مسلم لیگ ن…