بھارتی آرمی چیف جنرل باجوہ کے امن و خوشحالی وژن کو فالو کریں، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(زمینی حقائق )ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے بھارتی آرمی چیف دشمنی کی بجائے جنرل باجوہ کے علاقائی امن و استحکام اور خوشحالی کے وژن کو فالو کریں۔ ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پر بھارتی آرمی چیف

اسلام آباد ، المناک کار حادثہ،3لڑکیاں جاں بحق ، لڑکا اور لڑکی زخمی

ئاسلام آباد( زمینی حقائق) وفاقی دارالحکومت ایف سیون فور سیکٹرز میں کار کاالمناک حادثہ، تین لڑکیاں جاں بحق، ایک لڑکا اور لڑکی شدید زخمی ہو گئے۔ کارحادثہ رات کو پیش آیا پولیس نے دن کو تفصیلات جاری کیں۔ تاہم اس دوران لوگ جائے حادثہ پر تباہ

مریم نواز کے سر میں کیمرہ لگ گیا، جناح اسپتال میں دھکم پیل

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی جناح ہسپتال آمد پر دھکم پیل کے دوران کیمرہ سر پر لگ گیا۔ نواز شریف کے علاج کے معاملے پر محکمہ داخلہ پنجاب نے سفارشات ایوان وزیراعلیٰ کو بھجوا دیں، سفارشات میں میڈیکل سمیت دیگر ٹیسٹ

زرداری کا تحریک چلانے والا پاسورڈ گم ہوچکا ہے۔ شیخ رشید

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہےکہ آصف زرداری کا تحریک چلانے والا فیوز ہی اڑا ہوا ہے اور ان کا پاس ورڈ گم ہوگیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے اپنی وزارت پر بھی بات کی اورسیاسی چوکے چھکے بھی مارے،

سری نگر،حریت رہنما یاسین ملک گرفتار

سری نگر(ویب ڈیسک) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے یاسین ملک سمیت دیگر کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے حریت رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد یونائیٹڈ نےپشاور زلمی کو 12 رنز سے ٹھکانے لگا دیا

شارجہ(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 12 رنز سے ہرا دیا۔،محمد سمیع نے آخری اوور میں ہیٹرک کر لی۔ 159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 146 رنز

کرپشن گھر

شمشاد مانگٹ پاکستان میں اگر چہ کرپشن کیخلاف مہم جاری ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ کرپشن اس مہم سے زیادہ شدت کے ساتھ جاریہے۔سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے اپنے دور حکومت میں اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا جو تصور دیا تھا،اسکے مطابق اختیارات

سرکاری ہسپتالوں کا معیار بہتر کرنا ہے, وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سزا اور جزا کے نظام کے بغیر کوئی بھی ادارہ ٹھیک نہیں ہوسکتا۔ انھوں نے کہانئے پاکستان میں سرکاری ہسپتالوں کا معیار بہتر کرنا ہے ملک میں طاقتور اور غریب کیلئے دوقانون نہیں چلنے دیں گے۔

بیجنگ ،سعودی ولی عہد چینی صدر شی چن پنگ سے ملاقات

بیجنگ (نیٹ نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے جمعہ کو بیجنگ میں چین کے صدر شی چن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ شہزادہ محمدبن سلمان جنوبی ایشیا کے دورے کے آخری مرحلے میں چین میں ہیں،سعودی ولی عہد نے بیجنگ کے گریٹ ہال میں چین کے نائب

کوئٹہ، خون جما دینے والی سردی میں بھی خواتین کی پولیو مہم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں شدید سردی کے باوجود پولیوڈیوٹی والی خواتین رضا کاروں نے کام نہ چھوڑا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق پہاڑوں پر برفباری اور ایسے میں وادی کا درجہ حرارت بھی زیادہ تر نقطہ انجماد سے نیچے ہے لیکن خون کو