وزیراعظم نے افغانیوں کو بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزراعظم عمران خان نے پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے اکاوٴنٹس کھولنے کی اجازت دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ایک ٹویٹ کے زریعے وزیراعظم نے اکاونٹ کھولنے کی اجازت دینے کابتایا، انہوں نے مزید کہا کہ افغان

علیم خان کےجسمانی ریمانڈمیں 5مارچ تک توسیع

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 مارچ تک توسیع کردی۔ نیب حکام جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر سخت سیکیورٹی میں علیم خان کو لے کر لاہور کی احتساب عدالت پہنچے جہاں عدالت کے باہر پی ٹی

نواز شریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔

کولن انگرام کا ون مین شو،کراچی کنگ نے کوہٹہ گلیڈی ایٹرکوزیر کر لیا

شارجہ(سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے 15 ویں میچ میں کولن انگرام کا ون مین شو ناقابل شکست سنچری بنا کرمیچ کا پانسہ پلٹ دیا، کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے

کینیڈین لڑکی پاکستان میں

مشتاق احمد مشتاق مغربی دنیا میں پاکستان کے خلاف ایسا منفی پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے کہ وہاں کے لوگ پاکستان کو ایسا ملک سمجھتے ہیں کہ اگر یہاں آئے تو خدانخواستہ زندہ نہیں بچ پائیں گے تاہم اب کینیڈا کی ایک لڑکی نے اس پراپیگنڈے کی قلعی کھول

بالاکوٹ،شاہد خاقان عباسی کامسلم لیگ ن کے انتخابی جلسہ سے خطاب

بالا کوٹ (زمینی حقائق )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ میں ہونے والی مہنگائی کی مثال نہیں ملتی۔ موجودہ حکومت نے حاجیوں کو بھی معاف نہیں کیا۔ شاہد خاقان عباسی نے بالاکوٹ میں مسلم لیگ نون کے جلسے سے خطاب کرتے

پشاور زلمی کی فتوعات جاری،شعیب ملک کی ملتان سلطان پھر ہار گہی

شارجہ(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

بنگلہ دیشی طیارہ ہائی جیکنگ کی کوشش، مبینہ ہائی جیکرماراگیا

اسلام آباد(نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کےڈھاکا سے دبئی جانے والے بنگلا دیشی طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح شخص نے بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کے طیارے کے کاک پٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کے بعد طیارے

اوآئی سی کشمیر رابطہ گروپ کا اجلاس 26 فروری کو طلب

اسلام آباد(زمینی حقائق )او آئی سی رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور صورتحال پر غور کے لیے 26فروری کو اجلاس طلب کر لیا۔ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور بھارتی جنگی جنون پر مسلم دنیا کو اگاہ کرنے

بھارت پاکستان کو دباومیں لانےکاخیال دل سےنکال دے،شاہ محمود

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت یہ خیال دل سے نکال دے کہ پاکستان کسی دباؤ میں آئےگا۔ میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ہے شاہ محمود نے کہا پاکستان امن پسند ملک ہے، کشیدگی کم کرنے کی کوشش کررہا ہے، بھارت