بجلی کی قیمتوں میں کمی کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے عوام کی مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے، حکومت کی یہ کوشش ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جائے اور جہاں تک ممکن ہو عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگ کو، اسلام آباد یونائیٹڈ نے قلندر کو ہرا دیا

فوٹو : پی ایس ایل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل فائیو کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا جبکہ ساتویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو ایک وکٹ سےشکست دے دی۔

کشمیر أزاد ہوکر رہے گا۔سردار عابد حسین سابق وزیر اطلاعات آزاد کشمیر

فوٹو : سوشل میڈیا ریاض (شاہ جہاں شیرازی) آزادکشمیر کے سابقہ وزیراطلاعات و نشریات سردار عابد حسین عابد نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی 8 لاکھ افواج کی 201 دن لاک ڈاؤن اور نہتے کشمیری بھائیوں پر ظلم و ستم کے

کورونا وائرس ،ایران میں 8 ہلاکتیں، پاکستان نے ایرانی سرحد بند کر دی

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایران میں کورونا وائرس سے 8 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ سرحد بند کردی ہے جبکہ ایران جانے والے مسافروں کو تفتان سرحد پر روک دیا گیا ہے. پاکستان نےکورونا وائرس کے پیش نظر

پاکستان دنیا کو محفوظ بنانے کیلئے قربانیاں دے رہا ہے،آرمی چیف

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے قربانیاں دے رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مراکش کا

خواتین کو خود کفالت کے لیے بھینسیں ، گائےاور مرغیاں دیں گے،وزیراعظم

فوٹو : ریڈیو پاکستان میانوالی(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے ہمارے ملک میں چھوٹے کرپٹ لوگوں کو پکڑا اور بڑے ڈاکوؤں کو چھوڑ دیاجاتا رہا ہے، اس سے ملک میں کرپشن بڑی ہے۔ بڑے ڈاکوؤں کو پکڑیں تو چھوٹے خود ہی ڈر جاتے ہیں. کندیاں

پی ایس ایل کے میزبان احمد گوڈیل کا برطرفی پرجذباتی ویڈیو پیغام

فوٹو :ٹوئٹر احمد گوڈیل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں میزبانی کرنے والے احمد گوڈیل کو سوشل میڈیا پرعوامی تنقید کاجواز بنا کر پی سی بی اور پی ایس ایل کی نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔ احمد گوڈیل

پشاور زلمی نے کوئٹہ اور اسلام آباد یونائٹڈ نے ملتان کو ہرا دیا

فوٹو: پاکستان سپر لیگ اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فائیو میں آج کھیلے گئے پہلے میچ میں کامران اکمل کی سنچری کی بدولت پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو آوٹ کلاس کردیا، دوسرے میں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطان کے

حیات انٹرٹینمنٹ کی فیشن ایکسپو میں ماڈلز نے سماں باندھ دیا

فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام بحریہ ٹاؤن فیز سیون میں حیات انٹرٹین منٹ کی فیشن ایکسپو pic.twitter.com/d8CxFmpa5F— زمینی حقائق نیوز (@YB0oCEr6xGiHDs5) February 22, 2020 راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )بحریہ ٹاون فیز سیون میں حیات

بونیر میں مزدوروں پر ماربل کی چٹان آ گری، 9 جاں بحق

فوٹو : سوشل میڈیا بونیر(ویب ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے ضلع بونیرمیں ماربل کان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی 9 مزدور جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے بامپوخہ میں ماربل کا پہاڑ توڑنے کا کام