کورونا پاکستان کیلئے عارضی چیلنج ،جلد قابو پا لے گا، چینی سفیر
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں متعین چین کے سفیریاؤ جنگ نے ایک بار پھر اس امید اظہار کیا ہے کہ کورونا وبا عارضی چیلنج ہے جس پر پاکستان جلد قابو پالے گا۔
وہ چین کے سرکاری ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہے تھے ،چینی!-->!-->!-->!-->!-->…