سندھ کے سرکاری گوداموں سے5ارب 35کروڑ روپے کی گندم غائب
ویب ڈیسک
کراچی :سندھ کے کئی شہروں سے اربوں روپے مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے نیب کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کئی شہروں میں سرکاری گوداموں سے منتقلی کے دوران 5 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب کی گئی۔
!-->!-->!-->!-->…