عدم استحکام پھیلانے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے، سربراہ پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے کا دورہ کیا، آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر فینسنگ کا جائزہ لیا اور پاک افغان سرحد پر داوا توئی سیکٹر میں!-->…