سعودی عرب، پاکستان مسلم اتحاد کیلئے مل کر کام کریں
ڈاکٹر علی عواض عسیری/سابق سعودی سفیر
سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق ذرائع ابلاغ میں ہونے والی قیاس آرائیوں کو پاکستانی قیادت نے انتہائی سلیقے سے دو ٹوک انداز میں مسترد کیا ہے۔اس ضمن میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپنے متنازع!-->!-->!-->…