بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے ،7جوان شہید
فوٹو: فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاک فوج کے 7جوان بلوچستان میں ہونے والے دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف!-->!-->!-->!-->!-->…