اسرائیل میں چینی سفیر پر اسرار طور پر گھر میں مردہ پائے گئے

ویب ڈیسک تل ابیب: چین کے اسرائیل میں تعینات سفیر ڈو وی پراسرار طور پر گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، لاش ملنے پر تحقیقات شروع کردی گئی۔ ابتداء میں بظاہر موصول ہونے والی غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سفیر ڈو وی اسرائیلی شہر تل

بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد کی، طالبان

فائل فوٹو اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) طالبان رہنما نے افغانستان میں بھارت کے کردار سے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا اور غداروی کی مدد کی ہے۔ امریکہ کے ساتھ حالیہ مزاکرات

نامور کالم نگار،، وسعت اللہ خان،،کی اوپن ہارٹ سرجری

فوٹو : فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نامور کالم نگار اور سینئر صحافی وسعت اللہ خان کا دل کا آپریشن کامیاب رہا ان کی طبیعت سنبھل رہی ہے. وسعت اللہ خان کو تین دن پہلے دل کی تکلیف ہونے پر کراچی کے ایک اسپتال لے جایا گیا جہاں ٹیسٹ کے

عید الفطر کیلئے 6چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے عبدالفطر پر 6چھٹیوں کا اعلان کردیا ،وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی چھٹیاں جمعہ 22 مئی سے جمعرات 27 مئی تک

دانیش کنیریا کا شاہد آفریدی پر کیئریر تباہ کرنے کا الزام

سپورٹس ڈیسک کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسٹار لیگ سپنر دانیش کنیریا نے شاہد آفریدی پر الزام لگا یا ہے کہ انھوں نے میری کرکٹ تبا ہ کردی وہ ہمیشہ میرے مخالف رہے۔ دانیش کنیریا نے ایک بھارتی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے مذہب کی بنیاد پر

پشاور کی سکھ صحافی خاتون من میت کور برطانوی ایورڈز کیلئے منتخب

ویب ڈیسک پشاور:پشاور کی پہلی سکھ خاتون صحافی کو من میت کور کو برطانوی ایوارڈ مل گیا، 25 سالہ من میت کور کو عالمی سطح پر شہرت یافتہ ایوارڈ 100 سکھ شخصیات میں منتخب کر لیا گیا۔ پشاور سے تعلق رکھنی والی پاکستان کی پہلی سکھ خاتون صحافی و

پاک افغان میں تجارت بحال، چمن اور طور خم بارڈرز کھل گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان اور افغانستان میں دو طرفہ تجارت بحال کرنے کیلئے حکومت پاکستان نے طور خم اور چمن بارڈرز کھول دیئے ہیں۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کے مطابق حکومت نے افغانستان کے طور خم اور چمن بارڈر دو

پنجاب میں پیر سے لاک ڈاون میں نرمی، کارروبار کھولنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب میں پیر سے لاک ڈاون میں مزید نرمی کرتے ہوئے کاررو بار کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے ، کارروبار کھلنے اور بند ہونے کا وقت مقرر اور اس پر سختی سے عمل درآمد ممکن بنایا جائے گا۔ پنجاب کے وزیر

پاکستان میں کورونا سے847افراد جاں بحق، مریض39ہزار473ہو گئے

فوٹو: فائل اسلام آبادِ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس نے مرنے والوں کی تعداد 847تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد ملک میں جاں بحق ہونے والوں کی مصدقہ تعداد 39473ہو چکی ہے۔ ہفتہ کو ابھی تک مجموعی طور پر خیبرپختونخوا میں کورونا

نادرا ہیڈ آفس 2 افسروں سمیت 14 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نادرا ہیڈ کوارٹر کے 2 افسروں سمیت 14 ملازمین کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں. ذرائع کے مطابق نادرا ہیڈ کوارٹر جو کہ اسلام آباد کے جی فائیو ٹو میں ہے انتظامیہ نے ملازمین کے کورونا