سیاسی بیانات،فوج میں ہر سطح پر غم و غصہ ہے،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کل ایک ایسا بیان دیا گیا جس میں تاریخ کو مسخ کرنے کی بات کی گئی ہے۔
راولپنڈی میں پرس بریفنگ دیتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کا ون پوائنٹ ایجنڈا!-->!-->!-->…