پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کا مختلف چیلنجز سے مل کر لڑنے کا عزم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان، ترکی اور آذربائیجان نے کورونا وائرس سمیت مختلف چیلنجز کیخلاف مل کر لڑنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ میں تینوں ممالک مذاکرات ہوئے، جس کے بعد اسلام آباد ڈکلیریشن پر دستخط کر دیئے۔

ایوبیہ،تاریخی ٹنل میں سیوریج کا پانی داخل، جی ڈی اے خاموش

عتیق عباسی ایوبیہ: گلیات ایوبیہ کی تاریخی ٹنل منہدم ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ سابق وزیر اعلی کے گھر کا سیوریج کا پانی ٹنل میں داخل ہونے کے باعث گندا پانی ٹنل کے مختلف حصوں سے ٹپکنے لگاہے. اس تاریخی ٹنل کے بعض حصوں میں مسلسل پانی ٹپکنے

جو وزراء حکومتی فیصلوں کے مخالف ہیں مستعفی ہو جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے وزراء سے کہا ہے حکومتی فیصلو ں کومکمل اونرشپ دیں، فیصلوں کی مخالفت کرنی ہے تو بے شک مستعفی ہوجائیں، ایسی روش برقرار رکھنی ہے تو خود فیصلہ کروں گا کہ کابینہ میں رکھنا ہے یا نہیں۔

سعودی عرب کی 2 خواتین نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کی دو ماہر خواتین نے دل کے امراض اور بصارت سے متعلقہ سائنس کی دنیا میں نئی ایجادات کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا یا اور دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے. سعودی خواتین میڈیکل سائنس اور تحقیق کے شعبے میں

مرغوں کی لڑائی پر جواءکھیلنے والے 20 جواری گرفتار

ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کھلابٹ ٹاون شپ میں پولیس نے مرغوں کی لڑائی پر پیسے لگانے والے افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 20 افراد کو گرفتار کرلیا اور داو پر لگے مرغے اور رقم برآمد کرلی. ڈی ایس پی سرکل صدر سجاد خان کی زیر قیادت ایس ایچ

ہری پور،عمرایوب کابازارکا اچانک دورہ، بجلی کی تاریں دیکھ کر برہم

ہری پور(یاورحیات)وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب کا ہریپور مین بازار اور اندرونی گلیوں کا اچانک دورہ۔بجلی تاروں کی صورتحال دیکھ کر سخت برہمی کا اظہار کیا. وفاقی وزیر نے متعلقہ ایس ڈی او کو صورتحال کی فوری بہتری کے لیے احکامات جاری کئے، وفاقی

امریکہ پلٹ خاتون کا احتجاج کام کرگیا، ڈیلی ویجز کی جگہ مستقل بھرتی

ہری پور(یاورحیات)امریکی پلٹ خاتون ارم رشید طاہرخیلی کا احتجاج رنگ لے آیاجنرل مینیجر پراجیکٹ ڈائریکٹر تربیلا ڈیم نے احتجاج ہونے پر تمام ڈیلی ویج اور کنٹیجنٹ بھرتیوں کے عمل کو منسوخ کر دیا ہے. ذرائع کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی ہے روزگاری

لاک ڈاؤن ،2 کروڑ لوگ بےروزگار ہوئے، اسد عمر، میڈیا بحران کا ذکر تک نہ کیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقیوزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی پہلی لہر کے نیتجے میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد افراد بے روزگار ہوئے۔ اسد عمر نےاسلام آباد میں میڈیا کو

سعودی عرب کے عسیر ریجن میں برف باری

ریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب کے عسیر ریجن میں برف باری کے باعث پہاڑی اور صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے. برفباری کی اطلاعات ملنے کے بعد بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی شہری برف باری کے مزے سے دوبالا ہونے کے لئے میدانی علاقوں

پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

کراچی : پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کراچی سے جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئی۔ قومی ویمن ٹیم کی قیادت جویریہ خان کریں گی۔ جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران قومی ٹیم جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم کے خلاف 3 ون ڈے میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز